Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3886

The Chapter on Fighting in Jihad

In this book

Current reading

Jihad

The Chapter on Fighting in Jihad

Zujajat al-Masabih 3886Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5268
رباح بن ربیع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک غزوہ میں تھے پس آپ ﷺ نے لوگوں کو ملاحظہ فرمایا کہ وہ کسی چیز پر جمع ہیں تو آپ ﷺ نے ایک آدمی کو بھیج کر فرمایا کہ دیکھوں یہ لوگ کس چیز پر جمع ہوئے ہیں تو وہ صاحب حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ ایک عورت پر جو قتل کی گئی ہے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عورت تو لڑنے والی نہیں تھی! اس وقت فوج کے اگلے دستہ پر خالد بن ولید مقرر تھے چنانچہ آپ ﷺ نے ایک آدمی کو بھیجا اور فرمایا: خالد سے کہو کہ تم نہ کسی عورت کو قتل کرو اور نہ ہی کسی مزدور کو۔8 (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2669 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

or a hired servant

(1) The statement: “or a hired servant”: Meaning a worker or follower for service, likely identified by being unarmed. As stated in (Al-Mirqat).

Note 1

قوله

(١)قوله: ولا عسيفا: أي أجيرًا وتابعا للخدمة ولعل علامته أن يكون بلا سلاح. كذا في (المرقاة)