اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5291
ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
جب عقبہ بن ابی معیط کے قتل کا ارادہ فرمایا تو اس نے کہا بچوں کا ضامن کون ہوگا؟ آپ ﷺ نے
فرمایا آگ۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2686 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.