English
Adi ibn Hatim (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (ﷺ) said: “Whatever you train of a dog or falcon, then send it and mention Allah’s name, eat what it catches for you.” I said, “Even if it kills it?” He said: “If it kills it and does not eat from it, it caught it for you.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٩٩٠ - وَعَنْهُ رضي الله عنه أَنَّ النَّبِيَّ صلي الله عليه واله وسلم قَالَ:(مَا عَلَّمْتَ مِنْ كَلْبٍ أَوْ بَازٍ، ثُمَّ أَرْسَلْتَهُ،وَذَكَرْتَ اسْمَ اللهِ فَكُلْ مِمَّا أَمْسَكَ عَلَيْكَ)، قُلْتُ: وَإِنْ قَتَلَ؟ قَالَ:(إِذَا قَتَلَهُ وَلَمْ يَأْكُلْ مِنْهُشَيْئًا، فَإِنَّمَا أَمْسَكَهُ عَلَيْكَ). رَوَاهُ أَبُوْ دَاوُدَ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5414
اور ان ہی سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
جس کتے یا باز کو تم نے تعلیم دی ہو پھر اس کو شکار پر چھوڑا ہو اور اس پر اللہ کا نام لئے ہو تو اس کو کھاؤ۔ جب
وہ اس شکار کو تمہارے لئے روک رکھے تو میں عرض کیا اگر وہ اس کو مار ڈالے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے فرمایا جب وہ اس کو مار ڈالے اور اس میں سے کچھ بھی نہ کھائے تو اس کے سوا نہیں کہ وہ اس کو
تمہارے لئے روک رکھا ہے۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2851 (unverified) 92% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.