اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5455
ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک جنگلی گدھے
(نیل گائے) کو دیکھا اور اس کو زخمی کردیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تمہارے ساتھ اس
کے گوشت میں سے کچھ ہے؟ انہوں نے عرض کیا: ہمارے ساتھ اس کا پاؤں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم
نے اس کو لیا اور تناول فرمایا۔ (بخاری و مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1824 (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.