اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5520
ابو ایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا، ہم نبی کریم صلی
اللہ علیہ وآلہٖ سلم کے پاس تھے تو کھانا قریب کیا گیا پس شروع ہم نے جو کھایا اس سے بڑھ کر برکت والا
کوئی کھانا میں نے نہیں دیکھا اور نہ اس کے آخر میں کم برکت والا کوئی کھانا، ہم نے کہا یا رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہٖ سلم یہ کیسے ہوا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ سلم نے فرمایا جس وقت ہم نے کھانا کھایا ہے اس
پر اللہ تعالیٰ کا نام لئے پھر ایسا شخص بیٹھا جس نے کھایا اور اللہ تعالیٰ کا نام نہیں لیا پس اس کے ساتھ
شیطان کھایا۔ (شرح السنہ)۔