English
Umayyah ibn Makhshi narrated: A man was eating without saying Bismillah until only one morsel remained. When he raised it to his mouth, he said: “Bismillah at its start and end.” The Prophet (ﷺ) laughed and said: “The devil was eating with him, but when he mentioned Allah’s name, he vomited what was in his stomach.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٠٦٩ - وَعَنْ أُمَيَّةَ بْنِ مَخْشِيٍّ قَالَ: كَانَ رَجُلٌ يَأْكُلُ فَلَمْ يُسَمَّ حَتَّى لَمْ يَبْقَ مِنْ طَعَامِهِ إِلَّالُقْمَةٌ، فَلَمَّا رَفَعَهَا إِلَى فِيهِ قَالَ: بِسْمِ اللهِ أَوّلَهُ وَآخِرَهُ، فَضَحِكَ النَّبِيُ صلي الله عليه واله وسلم قَالَ:( مَا زَالَالشَّيْطَانُ يَأْكُلُ مَعَهُ، فَلَمَّا ذَكَرَ اسْمَ اللهِ اسْتَقَاءَ مَا فِي بَطْنِهِ). رَوَاهُ أَبُوْ دَاوُدَ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5523
امیہ بن مخشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: ایک آدمی
کھارہا تھا اس نے اللہ تعالیٰ کا نام نہیں لیا یہاں تک کہ اس کے کھانے کا صرف ایک ہی لقمہ باقی رہ گیا
جب اس نے اس لقمہ کو اپنے منہ کی طرف اٹھایا تو بسم الله اوله و آخره کہا تو نبی اکرم صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے مسکرایا پھر ارشاد فرمایا شیطان اس کے ساتھ مسلسل کھارہا تھا جب اس نے اللہ تعالیٰ کا
نام لیا 2 تو جو کچھ اس کے پیٹ میں تھا قے کردیا۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3768 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.