اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5546
نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: کیا تم
ایسے کھانے اور پینے میں نہیں ہو جو تم نے چاہا ہے؟ یقیناً میں نے تمہارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ و
سلم کو دیکھا ان کے پاس ردی کھجور بھی نہیں پائے جاتے، جس سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا شکم
بھر سکیں۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2977b (unverified) 78% confidence · Validation similarity: 0.429
Confidence and text similarity are not editorial verification.