اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5555
ام المؤمنین بی بی عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یقیناً عوالی مدینہ کے عجوہ کھجور میں شفاء ہے اور وہ صبح کے اول وقت تریاق ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2048 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.