اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5565
عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے دیکھا نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بکری کے شانہ کو کاٹ رہے ہیں پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز کے لئے
بلایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسکو اور چھری کو 1۔ جس سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس
کو کاٹ رہے تھے ڈال دیا پھر کھڑے ہوئے نماز پڑھے اور وضو نہیں فرمائے۔ (بخاری مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 208 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 355a (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 3
(3) The statement: “He threw down the shoulder and the knife”: This indicates the permissibility of cutting meat with a knife, per “Umdat al-Qari” and “Radd al-Muhtar” citing “Al-Mujtaba.”
Note 3
(٣) قوله: فألقاها والسكين التي يحتز بها: فيه جواز قطع اللحم بالسكين. قاله في (عمدة القاري). كذا نقل في (ردالمحتار) عن (المجتبى).