Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Foods

Hadith 4153

The Chapter on Drinks

In this book

Current reading

Foods

The Chapter on Drinks

Zujajat al-Masabih 4153Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5625
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پینے کی چیز میں پھونک مارنے سے منع فرمایا تو ایک شخص نے کہا میں برتن میں کاڑی دیکھتا ہوں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کو بہا دو (پھینک دو) تو اس نے کہا میں ایک گھونٹ میں سیر نہیں ہوتا تو آپ نے فرمایا تو تم پیالے کو اپنے منہ سے الگ کرو پھر سانس لو۔ (ترمذی، دارمی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1887 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.