اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5682
عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انھوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے فرمایا: تم عمامہ کو اختیار کرو کیونکہ یہ فرشتوں کی علامت ہے اور اس کو اپنی پشتوں کے پیچھے
لٹکاؤ۔ (شعب الایمان للبیہقی)۔
Clothing
اردو