اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5697
ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے انھوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس اثناء میں کہ ایک آدمی تکبر سے اپنا تہبند گھسیٹتے ہوئے چل رہا تھا اس کو
دھنسا دیا گیا پس وہ قیامت تک دھنستا جا رہا ہے۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5790 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.