اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5736
معاذ بن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم نے فرمایا: جو شخص کوئی کھانا کھائے پھر کہے ”اللہ کا شکر ہے جس نے مجھے یہ کھانا کھلایا اور میری
طاقت و قوت کے بغیر مجھ کو یہ میسر فرمایا“ تو اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔ (ترمذی)۔
ابوداؤد نے یہ اضافہ ذکر کیا ہے اور جو شخص کپڑا پہنے اور کہے اللہ کا شکر ہے جس نے مجھ کو یہ
پہنایا اور میری طاقت و قوت کے بغیر مجھے یہ عنایت فرمایا تو اس کے اگلے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیئے
جاتے ہیں۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3458 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4023 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 4343 (unverified) 90% confidence
Mishkat (candidate) 4343
Confidence and text similarity are not editorial verification.