اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5739
ام المؤمنین بی بی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے انھوں
نے کہا مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ”اے عائشہ اگر تم مجھ سے ملنا چاہتی ہو تو تم کو
دنیا سے ایک سوار کے توشہ کے بقدر کافی ہے اور تم مالداروں کی مجلس سے دور رہو اور کسی کپڑے کو پرانا
مت سمجھو جب تک کہ تم اس کو پیوند نہ لگاؤ۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1780 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.