Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Clothing

Hadith 4280

The Chapter on Sandals

In this book

Current reading

Clothing

The Chapter on Sandals

Zujajat al-Masabih 4280Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5796
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور میرے لمبے بال تھے پس جب مجھ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا تو فرمایا: نحوست 2 نحوست، انہوں نے کہا: میں واپس لوٹ آیا اور ان کو کاٹ دیا، پھر دوسرے دن حاضر ہوا تو آپ نے فرمایا میری مراد تمہارے 3 لئے یہ نہیں تھی اور یہ بہتر ہے۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4190 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (5)

Note 2

evil

(2) The statement: "evil": With a stressed "dhal" in both, a light "ba," and after the "alif" a similar letter. "Evil" refers to misfortune, and it is said: "evil" refers to hardships. Thus, it is stated in Bazl al-Majhood.

Note 3

I did not mean you

(3) The statement: "I did not mean you": Because long hair is not blameworthy, nor is there a command to cut beyond a specific length, but cutting the hair is better than growing it. This is derived from Al-Mirqat.

Note 2

قوله

(٢) قوله: ذباب: بضم الذال المعجمة فيهما وتخفيف الباء الموحدة وبعد الألف مثلها، والذباب الشوم، ويقال:الذباب الشدائد. كذا في (بذل المجهود).

Note 3

قوله

(٣) قوله: إني لم أعنك: لأن طول الشعر ليس مذموما، ولا جاء أمر بقطع ما زاد على مقدار معلوم منه، لكن جز الشعرأحسن من تربيته. التقطته من (المرقاة).

Note 1

صاحب بذل مجہود نے کہا یہ یعنی بالوں کو کم کرنا اس کو دراز رکھنے سے زیادہ اچھا ہے اگرچہ کہ لمبے بال رکھنا جائز ہے۔ امام طحاوی نے مشکل الآثار میں فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث شریف میں اس بات کی دلیل ہے کہ بالوں کو کاٹنا ان کو بڑھانے سے زیادہ اچھا ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی شئے کو احسن قرار دیں تو کوئی چیز بھی اس سے احسن نہیں ہوسکتی اور اس احسن کو اختیار کرنا اور اس کے مخالف چیز کو ترک کر دینا واجب ہے۔