اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5813
حضرت نافع سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما جب دھونی لیتے تو
لوبان سے لیتے تھے جس میں کوئی دوسری خوشبو ملی ہوئی نہیں ہوتی تھی، اور کافور سے بھی جس کو
لوبان کے ساتھ ڈالتے تھے۔ پھر فرماتے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح دھونی لیتے تھے۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2254 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.