Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Clothing

Hadith 4310

The Chapter on Sandals

In this book

Current reading

Clothing

The Chapter on Sandals

Zujajat al-Masabih 4310Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5831
سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے ایک ایسے شخص کا گزر ہوا جو مہندی کا خضاب کیا ہوا تھا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ کیا ہی اچھا ہے انہوں نے کہا: پس ایک اور دوسرے شخص کا گزر ہوا جو مہندی اور نیل کا خضاب کیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ اس سے اچھا ہے۔ پھر اور ایک شخص کا گزر ہوا جو زرد خضاب استعمال کیا تھا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ ان سب سے اچھا ہے۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4211 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.