اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5862
سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: جو کوئی اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہو اس کو بغیر تہبند کے حمام میں داخل نہیں ہونا
چاہئے۔ اور جو کوئی اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہو تو وہ اپنی بیوی کو حمام کے اندر نہ بھیجے اور جو کوئی
اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہو تو اس کو ایسے دسترخوان پر نہیں بیٹھنا چاہئے جس پر شراب کا دور
چلتا ہو۔ (ترمذی، نسائی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2801 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.