English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said: A neck will emerge from the Fire on the Day of Resurrection with two eyes that see, two ears that hear, and a tongue that speaks, saying: I am tasked with three: every stubborn tyrant, everyone who calls upon a deity besides Allah, and image-makers .
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٣٤٧ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ وَالِلّه: ( تَخْرُجُ عُنُقٌ مِنَ النَّارِ يَوْمَالْقِيَامَةِ لَهَا عَيْنَانِ تُبْصِرَانٍ، وَأُذْنَانِ تَسْمَعَانٍ، وَلِسَانٌ يَنْطِقُ، يَقُولُ: إِنِّي وُكَّلْتُ بِثَلَائَةٍ،بِكُلِّ جَبَّارٍ عَنِيدٍ، وَكُلِّ مَنْ دَعَا مَعَ اللهِ إِلَهَا آخَرَ، وَبِالْمُصَوِّرِينَ). رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5874
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قیامت کے دن دوزخ سے ایک گردن نکلے گی جس کی دو آنکھیں
ہوں گی جو دیکھیں گی اور دو کان ہوں گے جو سنیں گے اور ایک زبان ہوگی جو بات کرے گی وہ یہ
کہے گی یقیناً میں تین قسم کے لوگوں پر مقرر کی گئی ہوں سرکش ظالم پر اور ہر اس شخص پر جو اللہ کے
ساتھ دوسرے کی عبادت کرے اور تصویر بنانے والوں پر۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2574 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.