اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5884
سیدنا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ
وسلم نے شراب اور جوّا اور تماشہ کا طبلہ اور غبیراء شراب سے منع فرمایا۔ اور غبیراء شراب ہے
جس کو اہل حبشہ مکئی سے بناتے ہیں اس کو سکرکہ بھی کہا جاتا ہے۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3685 (unverified) 85% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.