اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5934
سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم میں مُغرِّبون نظر آتے ہیں، تو میں نے عرض کیا مُغرِّبون کون ہوتے ہیں آپ
ﷺ نے فرمایا: وہ لوگ ہیں جن میں جنات شریک ہوجاتے ہیں (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 5107 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.