اردو
سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
نے نظر بد سے تعویذ کرنے کا حکم فرمایا۔ (متفق علیہ)
امام مالک کی ایک روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ام سلمہ کے
گھر میں تشریف لائے اور گھر میں ایک بچہ رو رہا تھا تو انہوں نے ذکر کیا کہ اس کو نظر لگی ہے۔ تو رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم اس کے لئے نظر کی تعویذ نہیں کرتے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5738 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2195a (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
امام محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں تعویذ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ جب کہ وہ اللہ کے ذکر سے ہو۔