اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5957
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کسی
ضرورت کے لئے نکلتے وقت ”یا راشد (اے راہ یاب)، یا نجیح“ (اے کامیاب) سننا پسند فرماتے
تھے۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1616 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.