English
Qatadah narrated: Allah created the stars for three purposes: as adornment for the heavens, missiles for devils, and signs for guidance. Whoever interprets them otherwise errs, wastes their share, and takes on what they do not know [Narrated by Bukhari, as a comment].
In Razin’s narration: They take on what does not concern them, what they have no knowledge of, and what prophets and angels could not know. Ar-Rabi’ said similarly, adding: Allah did not place anyone’s life, sustenance, or death in a star; they fabricate lies against Allah and rely on stars.
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٤٣٨ - وَعَنْ قَتَادَةَ قَالَ: خَلَقَ اللهُ تَعَالَى هَذِهِ النُّجُومَ لِثَلَاثٍ: جَعَلَهَا زِينَةً لِلسَّمَاءِوَرُجُومًا لِلشَّيَاطِينِ وَعَلَامَاتٍ يُهْتَدَى بِهَا، فَمَنْ تَأَوَّلَ فِيهَا بِغَيْرِ ذَلِكَ أَخْطَأَ وَأَضَاعَنَصِيبَهُ وَتَكَلَّفَ مَا لَا يَعْلَمُ). رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ تَعْلِيْقًا.
وَفِيْ رِوَايَةِ رَزِيْنٍ وَتَكَلَّفَ مَا لَا يَعْنِيْهِ وَمَا لَا عِلْمَ لَهُ بِهِ وَمَا عَجَزَ عَنْ عِلْمِهِالْأَنْبِيَاءُ وَالْمَلَائِكَةُ. وَعَنْ الرَّبِيْعِ مِثْلُهُ، وَزَادَ: وَاللهُ مَا جَعَلَ اللهُ فِي نَجْمِ حَيَاةَ أَحَدٍ وَلَارِزْقَهُ وَلَا مَوْتَهُ، وَإِنَّمَا يَفْتَرُوْنَ عَلَى اللهِ الْكَذِبَ وَيَتَعَلَّلُوْنَ بِالنَّجْمِ.
اردو
سیدنا قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان ستاروں کو
تین چیزوں کے لئے پیدا فرمایا ہے اس کو آسمان کے لئے زینت بنایا اور شیاطین کو مارنے کے لئے
اور ایسی نشانیاں جس سے راستہ معلوم کیا جاتا ہے تو جو کوئی ان میں اس کے سوا کوئی اور مطلب سمجھا تو
اس نے خطا کی اور اپنے نصیب کو ضائع کیا اور اس نے اس بات کا تکلف کیا جس کو وہ نہیں جانتا۔
امام بخاری نے اس کو تعلیقاً روایت کیا ہے۔
اور رزین کی روایت میں ہے اس نے تکلف کیا بے فائدہ چیز کا اور ایسی چیز کا
جس کا اس کو علم نہیں ہے اور جس کے علم سے انبیاء اور فرشتے عاجز ہیں۔
اور ربیع سے اس کے مثل روایت ہے۔ اور انہوں نے اضافہ کیا ہے کہ خدا کی قسم اللہ نے کسی
ستارہ میں نہ کسی آدمی کی زندگی رکھی اور نہ اس کا رزق اور نہ اس کی موت، اس کے سوا نہیں کہ وہ اللہ
تعالیٰ پر جھوٹ گھڑتے ہیں اور وہ ستاروں کو سبب گردانتے ہیں۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 4598 (unverified) 35% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3199 (unverified) 30% confidence
Mishkat (candidate) 4598
Confidence and text similarity are not editorial verification.