اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5984
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ آسمان سے کوئی برکت نازل نہیں فرماتا مگر لوگوں کی ایک جماعت اس کی
وجہ سے کافر ہو جاتی ہے اللہ تعالیٰ بارش نازل فرماتا ہے تو وہ کہتے ہیں فلاں فلاں ستارے کی وجہ سے
ہوئی ہے۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 72b (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.