Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4519

(بَابُ الْمُصَافَحَةِ وَالْمُعَانَقَةِ وَالتَّقْبِيلِ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Etiquette

(بَابُ الْمُصَافَحَةِ وَالْمُعَانَقَةِ وَالتَّقْبِيلِ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4519Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6080Noor 6081
سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں کسی کو جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صورت، سیرت اور اخلاق میں زیادہ مشابہ نہیں دیکھا۔ اور ایک روایت میں ہے بات چیت اور گفتگو میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مشابہت رکھتا ہو، زیادہ بہ نسبت حضرت سیدہ فاطمہ سے بڑھ کر نہیں دیکھی، جب وہ آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوتیں تو آپ ان کے لئے کھڑے ہوجاتے اور ان کا ہاتھ پکڑتے اور اس کو چومتے اور اپنی جگہ پر ان کو بٹھاتے اور جب آپ ان کے پاس تشریف لے جاتے تو وہ آپ کیلئے کھڑی ہوجاتیں اور آپ کا ہاتھ پکڑتیں اور آپ کو بوسہ دیتیں اور آپ کو اپنی جگہ بٹھاتیں۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 5217 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.