Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4524

(بَابُ الْقِيَامِ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Etiquette

(بَابُ الْقِيَامِ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4524Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6086
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ساتھ مسجد میں تشریف فرما ہوتے ہم کو بیان فرماتے اور جب آپ اٹھتے تو ہم اٹھ کھڑے ہوتے اور ٹھہرے رہتے یہاں تک کہ ہم دیکھ لیتے کہ آپ اپنی بعض ازواج مطہرات کے مکان میں داخل ہوگئے ہیں۔ (بیہقی، شعب الایمان)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu‘ab al-Iman]