English
Wa’ilah ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him) narrated: “A man entered upon the Messenger of Allah (ﷺ) while he was seated in the mosque. The Messenger of Allah (ﷺ) made room for him, but the man said, ‘O Messenger of Allah, there is plenty of space.’ The Prophet (ﷺ) said, ‘It is the right of a Muslim that when his brother sees him, he makes room for him.’”
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٥٢٥ - وَعَنْ وَائِلَةِ بْنِ الْخَطَابِ (رضي الله عنه) قَالَ: دَخَلَ رَجُلٌ إِلَى رَسُوْلِ اللَّهِ ، وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ قَاعِدُ، فَتَزَحْزَحَ لَهُ رَسُوْلُ اللهِ ، فَقَالَ الرَّجُلُ : يَا رَسُوْلِ اللَّهِ إِنَّ فِي الْمَكَانِ سَعَةٌ، فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ: "إِنَّ لِلْمُسْلِمِ لَحَقًّا إِذَا رَآهُ أَخُوْهُ أَنْ يَتَزَحْزَحَ لَهُ. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيْمَانِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6087
سیدنا واثلہ بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، جب کہ آپ ﷺ مسجد میں تشریف فرما تھے آپ نے اس کے
لئے جنبش فرمائی تو اس نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ! جگہ میں گنجائش ہے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا: یقیناً ایک مسلمان کے لئے حق ہے، جب اس کو اس کا بھائی دیکھے تو وہ اس کے لئے کچھ جنبش
کرے۔ (بیہقی، شعب الایمان)۔