اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6103
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے
دراں حال کہ آپ کے صحابہ بیٹھے ہوئے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا بات ہے میں تم کو متفرق دیکھ رہا ہوں۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4823 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.