اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6181
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے حضرت رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ لوگوں میں ایسے بلیغ آدمی کو ناپسند کرتا ہے جو زبان کو گھما گھما کر فصیح
و بلیغ باتیں کرتا ہے جیسا کہ گائے چارے کو لپیٹ لپیٹ کر اپنی زبان سے کھاتی ہے۔ (ترمذی، ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2853 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 5005 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.