English
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated: The Prophet (ﷺ) passed by Abu Bakr while he was cursing some of his slaves. He turned to him and said: “Cursers and truthful ones? No, by the Lord of the Ka’bah!” That day, Abu Bakr freed some of his slaves, then came to the Prophet (ﷺ) and said: “I will not do it again.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٦٦٧ - وَعَنْ عَائِشَةَ(رضي الله عنها) قَالَتْ: مَرَّ النَّبِيُّ ﷺ بِأَبِي بَكْرٍ، وَهُوَ يَلْعَنُ بَعْضَ رَقِيقِهِ، فَالْتَفَتَ إِلَيْهِ، فَقَالَ: «لَعَّانِينَ وَصِدِّيْقِيْنَ، كَلَّا وَرَبِّ الْكَعْبَةِ»، فَأَعْتَقَ أَبُو بَكْرٍ يَوْمَئِذٍ بَعْضَ رَقِيقِهِ، ثُمَّ جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ ، فَقَالَ: لَا أَعُوْدُ. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيْمَانِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6250
سیدتنا عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے کہا: کہ نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے گزرے جبکہ وہ اپنے کسی غلام پر لعنت کر رہے تھے،
تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اُن کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمائے: لعنت کرنے والے اور صدیقین یہ ہرگز نہیں
ہوسکتا، کہہ کے پروردگار کی قسم! پس اس دن حضرت ابوبکر نے اپنے بعض غلام کو آزاد کر دیا، پھر نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور یہ عرض کئے: میں دوبارہ نہیں کروں گا۔ (بیہقی شعب الایمان)۔