Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4731

بَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4731Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6321
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گناہ کبیرہ میں سے ہے آدمی کا اپنے ماں باپ کو گالی دینا تو صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا کوئی آدمی اپنے ماں باپ کو گالی دیتا ہے؟ تو آپ نے فرمایا: ہاں یہ کسی شخص کے باپ کو گالی دیتا ہے، تو وہ اس کے باپ کو گالی دیتا ہے اور اسکی ماں کو گالی دیتا ہے، تو وہ اسکی ماں کو گالی دیتا ہے۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 5973 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 90a (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 4916 (unverified) 87% confidence

Mishkat (candidate) 4916

Confidence and text similarity are not editorial verification.