Zujajat al-Masabih 4748Volume 4اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 6338سیدنا سعید بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چھوٹے بھائی پر بڑے بھائی کا ایسا ہی حق ہے، جیسا کہ والد کا حق بیٹوں پر ہوتا ہے۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect