Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4805

بَابُ الْحُبِّ فِى اللهِ وَمِنَ اللهِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْحُبِّ فِى اللهِ وَمِنَ اللهِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4805Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6396
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ بروز قیامت ارشاد فرمائے گا: میری عظمت و جلال کی وجہ سے آپس میں محبت کرنے والے کہاں ہیں آج میں اپنے سائے میں انہیں جگہ عطا کروں گا جس دن میرے سائے کے سوا کوئی سایہ نہیں ہے۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2566 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.