Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4823

بَابُ الْحُبِّ فِى اللهِ وَمِنَ اللهِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْحُبِّ فِى اللهِ وَمِنَ اللهِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4823Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6416
سیدتنا اسماء بنت یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: کیا میں تم کو تم میں کے بہترین لوگوں کی خبر نہ دوں؟ صحابہ نے عرض کیا: کیوں نہیں یا رسول اللہ! فرمایا تم میں بہترین وہ ہیں جب اُنہیں دیکھا جائے تو اللہ یاد آ جائے۔ (ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 4119 (unverified) 93% confidence · Validation similarity: 0.737

Confidence and text similarity are not editorial verification.