اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6448
سیدنا مصعب بن سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں اعمش نے کہا:
میں نہیں جانتا مگر یہی کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ہر چیز
میں تاخیر بہتر ہے سوائے آخرت کے کام میں۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4810 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.