Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4859

بَابُ الْحَذَرِ وَالتَّأَنِّي فِي الْأُمُورِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْحَذَرِ وَالتَّأَنِّي فِي الْأُمُورِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4859Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6453
سیدنا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس میں شک نہیں کہ آدمی نمازی، روزہ دار، زکوٰۃ دینے والا، حج و عمرہ کرنے والا ہوتا ہے، یہاں تک کہ آپ نے بھلائی کی تمام قسموں کو ذکر فرمایا، لیکن روز قیامت اس کو اسی عقل کے بقدر بدلہ دیا جائے گا۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu’ab al-Iman]