Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4917

Chapter on Oppression

In this book

Current reading

Etiquette

Chapter on Oppression

Zujajat al-Masabih 4917Volume 4

English

Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Whoever has wronged his brother in his honor or anything else, let him seek his forgiveness today before there is no dinar or dirham. If he has righteous deeds, they will be taken from him according to his wrong. If he has no good deeds, the sins of his companion will be taken and placed upon him.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٤٩١٧ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «مَنْ كَانَتْ لَهُ مَظْلَمَةٌ لِأَخِيهِ مِنْ عِرْضِهِ أَوْ شَيْءٍ فَلْيَتَحَلَّلْهُ مِنْهُ الْيَوْمَ قَبْلَ أَنْ لَا يَكُونَ دِينَارُ وَلَا دِرْهَمْ، إِنْ كَانَ لَهُ عَمَلُ صَالِحُ أُخِذَ مِنْهُ بِقَدْرِ مَظْلَمَتِهِ، وَإِنْ لَمْ تَكُنْ لَهُ حَسَنَاتٌ أُخِذَ مِنْ سَيِّئَاتِ صَاحِبِهِ فَحُمِلَ عَلَيْهِ». رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6516
اور انہی سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس آدمی کے پاس اپنے بھائی (مسلمان) کا اُس کی عزت یا کسی اور چیز سے متعلق کوئی حق ہو تو اس کو آج ہی اس سے حلال کر لے (معافی لے لے) اس سے پہلے کہ اس کے پاس نہ کوئی دینار ہو اور نہ کوئی درہم ہوگا اگر اس کے پاس کوئی نیک عمل ہوگا تو اس سے اس کے حق کی مقدار میں (وہ نیک عمل) لے لیا جائے گا اور اگر اس کے پاس نیکیاں نہ ہوں تو اس کے ساتھی کی (جس کا حق ادا کرنا ہے) برائیاں لی جائیں گی اور اُس کے اوپر ڈال دی جائیں گی۔ (بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 2449 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.