اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6546
سیدنا حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے دست قدرت میں میری جان ہے تم ضرور نیکی کا حکم دو گے اور
ضرور برائی سے روکو گے، ورنہ قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے پاس سے تم پر عذاب بھیج دے گا، پھر تم اس
سے دعا کرو گے اور تمہاری دعا قبول نہیں کی جائے گی۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2169 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.