اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6555
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے حضرت نبی اکرم ﷺ نے
فرمایا: ابن آدم کے دونوں قدم بروز قیامت اس وقت تک نہیں ہٹیں گے یہاں تک کہ اس سے پانچ
چیزوں کے بارے میں پوچھا جائے گا، اس کی عمر کے بارے میں کہ اس کو کہاں ختم کیا، اس کی جوانی
کے بارے میں کہ اس کو کہاں گزارا، اس کے مال کے بارے میں کہ اس کو کہاں سے کمایا، اور کہاں
خرچ کیا، اور جو کچھ جانا اس پر کیا عمل کیا۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2416 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.