اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6568
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، حضرت رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ خیر خزانے ہیں اور ان خزانوں کے لئے کنجیاں ہیں، تو خوش خبری ہے
اس بندے کیلئے جس کو اللہ تعالیٰ نے خیر کی کنجی اور شر کا قفل بنایا، اور بربادی ہے اس بندے کے لئے
جس کو اللہ تعالیٰ نے شر کی کنجی اور خیر کا قفل بنایا۔ (ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 238 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.