اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6575
حضرت مطرف اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا: میں
حضرت نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا، اور آپ سورہ الهكم التكاثر تلاوت فرما رہے تھے
آپ نے فرمایا: ابن آدم کہتا ہے میرا مال میرا مال، فرمایا: اے ابن آدم تیرے لئے اس کے سوا کچھ نہیں
جو تو کھایا اور ختم کردیا یا پہنا اور بوسیدہ کردیا، یا صدقہ دیا اور آگے بھیج دیا۔(مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2958a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.