Zujajat al-Masabih 4970Volume 4اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 6578سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعا روایت کرتے ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کسی شخص کا انتقال ہو جاتا ہے تو فرشتے کہتے ہیں اس نے آگے کیا بھیجا ہے اور انسان کہتے ہیں پیچھے کیا چھوڑا ہے۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect