Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Heart-Softening Narrations

Hadith 4995

Opening narrations

In this book

Current reading

Heart-Softening Narrations

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 4995Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6603Noor 6604
سیدنا حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ اپنے خطبہ میں ارشاد فرما رہے تھے: شراب گناہوں کا مجموعہ ہے اور عورتیں شیطان کی رسیاں ہیں اور دنیا کی محبت ہر گناہ کی جڑ ہے۔ حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: اور میں نے حضور اکرم ﷺ کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: تم عورتوں کو پیچھے رکھو! جہاں اللہ تعالیٰ نے اُنھیں پیچھے رکھا ہے (پیچھے رکھنے کا حکم فرمایا ہے)۔ (رزین 1) امام بیہقی نے شعب الایمان میں حضرت حسن بصری سے مرسلاً روایت کی ہے دنیا کی محبت ہر گناہ کی اصل ہے۔
Commentary and footnotes (3)

Note 1

Narrated by Razin…

(1) His statement: “Narrated by Razin…”: In At-Tamyiz by Ibn ar-Rabi’, the hadith: “Keep them in their place as Allah has placed them,” refers to women. Our teacher mentioned in Musannaf Abdul-Razzaq and cited hadiths with similar meanings from At-Tabarani’s chain, then said: “We will not elaborate on them.” He referenced some in the abridged Takhrij al-Hidayah. The hadith is well-known among hadith scholars, but in the linguistic sense, not the technical sense, as it is applied to what is near certain or in the linguistic sense, as per the author of Al-Hidayah: “And for us is the well-known hadith.” (As stated in Al-Mirqat.)

Note 1

قوله

(۱) قوله: رواه رزين الخ: وفي التمييز» لابن الربيع حديث: أخروهن من حيث أخر هن الله»، يعني النساء. قال شيخنا في مصنف عبد الرزاق الله وذكر أحاديث بمعناه من طريق الطبراني، ثم قال: ولا نطيل بها، وأشار شيخنا لبعضها في مختصر تخريج الهداية، انتهى. فالحديث مشهور عند المحدثين، لكن بالمعنى اللغوي لا بالمعنى الاصطلاحي؛ فإنه يطلق على القريب من المتواتر القطعي، وعلى المعنى اللغوي قول صاحب الهداية». ولنا الحديث المشهور. كذا في «المرقاة».

Note 1

حضرت ملا علی قاری رحمہ اللہ الباری نے کہا: کہ ہمارے اصحاب نے اپنے پاس طے شدہ اصول کے تحت اور محقق کبیر حضرت ابن ہمام کی تحقیق کے مطابق حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد ”اخروا النساء حيث اخرهن الله“ سے عورت کے محاذات میں اس کے معتبر شروط کے ساتھ نماز کے باطل ہونے پر استدلال کیا ہے۔