اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6625
سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
پاس ایک شخص کی عبادت و ریاضت کا ذکر کیا گیا اور دوسرے شخص کی پرہیزگاری کا ذکر کیا گیا نبی اکرم
ﷺ نے ارشاد فرمایا: عبادت پرہیزگاری کی برابری نہیں کرسکتی۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2519 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.