Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Heart-Softening Narrations

Hadith 5023

بَابُ فَضْلِ الْفُقَرَاءِ وَمَا كَانَ مِنْ عَيْشِ النَّبِيِّ ﷺ ختم ہوا

In this book

Current reading

Heart-Softening Narrations

بَابُ فَضْلِ الْفُقَرَاءِ وَمَا كَانَ مِنْ عَيْشِ النَّبِيِّ ﷺ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5023Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6638
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں جنت کے دروازے پر کھڑا ہوا، تو اُس میں جو لوگ داخل ہوئے ہیں وہ اکثر مساکین ہیں، اور دولتمند لوگ روک دیئے گئے ہیں، سوائے اس کے کہ دوزخیوں کو دوزخ میں لیجائے جانے کا حکم دے دیا گیا ہے، اور میں دوزخ کے دروازے پر کھڑا ہوا تو کیا دیکھتا ہوں کہ اس میں داخل ہونے والے زیادہ تر عورتیں ہیں۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 6547 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2736 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.