اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6657
سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
کو دنیا کی تین چیزیں پسند تھیں: طعام، عورتیں، خوشبو۔ آپ ﷺ نے دو کو اختیار فرمایا، اور ایک کو نہیں،
عورتوں اور خوشبو کو اختیار فرمایا اور کھانے کو اختیار نہیں فرمایا۔ (احمد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5261 (unverified) 40% confidence
Mishkat (candidate) 5261
Confidence and text similarity are not editorial verification.