اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6692
سیدنا محمد بن ابی عمیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے اور یہ رسول اللہ ﷺ
کے صحابہ میں سے ہیں، حضور ﷺ نے فرمایا: اگر کوئی بندہ جس دن پیدا ہوا ہے اس وقت سے بوڑھا ہو کر
انتقال کرنے تک اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں اپنے چہرہ کے بل گر پڑے تو بھی اس دن اس (عبادت) کو
حقیر سمجھے گا اور تمنا کرے گا کہ اس کو دنیا میں لوٹایا جائے تا کہ اجر و ثواب اور زیادہ کرے۔ (احمد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5312 (unverified) 55% confidence
Mishkat (candidate) 5312
Confidence and text similarity are not editorial verification.