اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6714
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اُس حال میں کہ ہم مسیح دجال کا ذکر کر رہے تھے،
تو آپ نے فرمایا: کیا میں تمہیں وہ چیز نہ2 بتلاؤں جو میرے نزدیک تم پر کانے دجال سے
زیادہ خوفناک ہے؟ تو ہم نے عرض کیا: کیوں نہیں یا رسول اللہ! آپ نے فرمایا: پوشیدہ طور پر
شرک کرنا (اس طرح سے) کہ آدمی کھڑا ہو کر نماز پڑھے، پھر کسی آدمی کے دیکھنے کو دیکھ لینے کی
وجہ سے اپنی نماز کو طویل کرے۔ (ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 4204 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “Shall I not inform you” – Al-Tayyibi said: “Shall I not” is not for alerting but is the negation “la” with the interrogative “a,” as indicated by their response “Yes.” The meaning is: “Shall I not teach you.” (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : ألا أخبركم : قال الطيبي : «ألا ليست للتنبيه، بل هي لا النافية دخلت عليها همزة الاستفهام يعني بقرينة بلى» في جوابهم، والمعنى ألا أعلمكم. كذا في «المرقاة».