اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6724
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: جس کی نیت آخرت کو طلب کرنا ہو اللہ تعالیٰ اس کی غنی و بے نیازی اُس کے دل میں ڈال
دیتا ہے اور اُس کیلئے اُسکے متفرق امور کو جمع کرتا ہے اور دنیا اُسکے پاس ذلیل ہو کر آتی ہے اور جس
کی نیت دنیا طلب کرنا ہو اللہ تعالیٰ تنگدستی اُسکے آنکھوں کے سامنے کر دیتا ہے اور اس پر اُسکے معاملہ
کو پراگندہ کرتا ہے اور دنیا سے اسکے پاس اتنا ہی آتا ہے جتنا اُسکے لئے لکھ دیا گیا۔
ترمذی، احمد اور دارمی نے سیدنا ابان سے وہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2465 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5320 (unverified) 80% confidence
Mishkat (candidate) 5320
Confidence and text similarity are not editorial verification.